نستعلیق کمپوزنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈھلے ہوئے حروف یا کمپیوٹر کی مدد سے حروف کو جوڑ کر خط نستعلیق میں لکھنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈھلے ہوئے حروف یا کمپیوٹر کی مدد سے حروف کو جوڑ کر خط نستعلیق میں لکھنے کا عمل۔